Hadees About Qatal

Hadees About Qatal is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Qatal is clear in Islam. Read Hadees About Qatal from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قتل سے متعلق احادیث

Jami at Tirmidhi Hadith No. 1567

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل نے میرے پاس آ کر کہا: اپنے ساتھیوں کو بدر کے قیدیوں کے سلسلے میں اختیار دیں، وہ چاہیں تو انہیں قتل کریں، چاہیں تو فدیہ لیں، فدیہ کی صورت میں ان میں سے آئندہ سال اتنے ہی آدمی قتل کئے جائیں گے، ان..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 303

ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے سابقہ سند کے ساتھ حدیث سنائی کہ حضرت ثابت بن ضحاک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ’’ جس چیز کا انسان مالک نہیں ہے ، اس کےبارے میں ( مانی ہوئی ) نذر اس کے ذمے نہیں ہے ۔ مومن..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2704

قسم اللہ کی جب حسن بن علی رضی اللہ عنہما ( معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں ) پہاڑوں میں لشکر لے کر پہنچے، تو عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا ( جو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مشیر خاص تھے ) کہ میں ایسا لشکر دیکھ رہا ہوں جو اپنے مقابل کو نیست..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4610

وہ ( امیرالمؤمنین ) عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ خلیفہ کے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے ( مجلس میں قسامت کا ذکر آ گیا ) لوگوں نے کہا کہ قسامت میں قصاص لازم ہو گا۔ آپ سے پہلے خلفاء راشدین نے بھی اس میں قصاص لیا ہے۔ پھر عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ ابوقلابہ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4788

۴۷۸۸۔ ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم نے فرمایا جو شخص اطاعت سے نکل جاوے اور جماعت چھوڑ دے پھ رمرے تو اس کی موت جاہلیت کی سی ہوگی اور جو شخص ایذا دھندہ جھندے کے تلے مارا جاوے جو غصہ ہوتا ہو قوم کے پاس سے اور لڑتا ہو..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6037

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”زمانہ جلدی جلدی گزرے گا اور دین کا علم دنیا میں کم ہو جائے گا اور دلوں میں بخیلی سما جائے گی اور لڑائی بڑھ جائے گی۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا «هرج» کیا ہوتا ہے؟ فرمایا قتل خون ریزی۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7432

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ سونا بھیجا گیا تو آپ نے اسے چار آدمیوں میں تقسیم کر دیا۔ اور مجھ سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، ان سے عبدالرزاق نے بیان کیا، انہیں سفیان نے خبر دی، انہیں ان کے والد نے، انہیں ابن ابی نعم نے اور ان سے ابو سعید..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7062

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اترے پڑے گی اور علم اٹھا لیا جائے گا اور «هرج» بڑھ جائے گا اور «هرج» قتل ہے۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3015

ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کسی غزوے میں مقتول پائی گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ( تو انہوں نے اس کا اقرار کیا ) ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5977

ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے حدیث سنائی ، انھوں نے شقیق ( بن سلمہ اسدی ) سے ، انھوں نے حضرت عبد اللہ سے روایت بیان کی ۔ کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " میں حوض پر تمھا را پیش رو ہوں گا ۔ میں کچھ اقوام ( لو گوں ) کے..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qatal Pages

Hadees About Qatal

Islam is the religion of peace, love, and discipline. The Murder of any living being in Islam is prohibited and considered the biggest sin. Islam always stressed sacrifice, unity, and love. Almighty Allah sent his messengers to the world for the well-being of humankind. The last Prophet Muhammad (PBUH) also guided the followers to maintain unity and peace. He also said many hadees about Qatal in Islam and its punishments according to Islamic studies.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Murder or any other aspect of life. Islam has clearly described the Punishments of Murder i.e. Qatal ki saza in Islam. The ahdess about qatal also narrated the Punishment for Murderer (Qatil is saza in Islam). There are many hadees on Qatal ka kaffara and the laws about murder punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about qatal with detail and reference. Hadees on qatal in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.