✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Most Recent Poetries
Search
Add Poetry
Latest Poetry
Most Viewed
Best Rated
تم تو دل کی ہر نگر میں بستے ہو
تم تو دل کی ہر نگر میں بستے ہو
میری ہر اچھی بری بات ہر ہنستے ہو..
شکیلہ احمد
دیدار محبوب
مہندی ہاتوں پر لگائے بیٹھے ہیں
ہم تیرے لیے خود کو سجائے بیٹھے..
ایمن
عشق جسے ہوتا ہے اس پر ختم ہوجاتا ہے
پیار ہر کسی سے ہو جاتا ہے
پسند ہر کوئی آجاتا ہے ..
ایمن
کہہ کر ہیر تجھے
کہہ کر ہیر تجھے ! رانجھے کا منصب پا لیا تھا اُس نے
تیری عزت میں کمی نہ آئے ! دِل مار لیا تھا اُس نے..
عارف جمیل
کوئی نگاہ روک لے
بے خبر تو کوئی نہیں قافلے کی بانگِ درا سے
پھر کوئی نگاہ روک لے ! تو لُٹنے کا ڈر کس سے ..
عارف جمیل
جزبات لے اڑا تو کوئی مال لے گیا
جزبات لے اڑا تو کوئی مال لے گیا
باقی جو بچ گیا وہ گیا سال لے گیا..
وشمہ خان وشمہ
تیری یاد کے سائے سائے
اک عرصہ ہم چلتے آئے
تیری یاد کے سائے سائے..
وشمہ خان وشمہ
گہری نیند سونا چاہتی ہوں
میں خوب رونا چاہتی ہوں
پھر گہری نیند سونا چاہتی ہوں ..
سوریما مجیب حقانی
پر دیس چھوڑ کہ وشمہ چمن میں آئی ہوں
پر دیس چھوڑ کہ وشمہ چمن میں آئی ہوں
اک عرصے بعد میں اپنے وطن میں آئی ہوں..
وشمہ خان وشمہ
سنّاٹا
اس نے سونپا ہے مجھ کو سنّاٹا
میں جسے بھیجتا رہا آٹا..
رشِید حسرتؔ
آتش عشق
آتشِ عشق کی کوئی حد نہ رہی
دل جلا اور بھی، مگر شک نہ رہی..
اختر ایوب آفریدی
قتل بھی بخشش بھی
کیا خوب ستم کرتے ہو، احسان بھی رکھتے ہو
خنجر بھی اٹھاتے ہو، قرآن بھی رکھتے ہو..
اختر ایوب آفریدی
جفا کا سلوک
قاتل بھی وہی، اور مسیحا بھی وہی ہے
ہم زخم کو چپ چاپ، تماشا بھی وہی ہے..
اختر ایوب آفریدی
خاموش جفا
تم زخم بھی دیتے ہو، مسیحا بھی کہلاتے
ہم چپ ہی رہے، تم نے تماشا بھی بناتے..
اختر ایوب آفریدی
شکستِ وفا
غمِ ہجر نے ہم کو تماشا سا بنا ڈالا
تم ہنس کے گزر جاتے، یہ دنیا بھی ہنسا ڈالا..
اختر ایوب آفریدی
دلبر کی آمد
کیا تمھیں پتا ہے، اے گلشن! مرا دلبر آنے والا ہے؟
کلیاں بھی آج چپ ہیں، ہوا سانس روک بیٹھی ہے..
اختر ایوب آفریدی
خواہش
ہم پوری کرکے تیری ہر خواہش
خود کو دنیا سے رخصت کردیں گے..
شفق کاظمی
تین ستارے
تیرے آنگن میں چمکتے ہیں تین ستارے جو
تم مان جاتی تو ہوتے ہمارے وہ..
علی بٹ منتظر
سناؤں کیسے اپنی داستاں کو
سناؤں کیسے اپنی داستاں کو
ہزاروں غم لگے ہیں ایک جاں کو..
وشمہ خان وشمہ
منافق دوست
ادب کی محفل میں بے ادب لوگ دیکھے ہیں
زیادہ کچھ نہیں ہم نے منافق دوست دیکھے ہیں ..
ندا
Load More